اسلام آباد:
حکومتی درخواست پر الیکشن کمیشن نے 8لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ کردیا
درآمدی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر 300ارب روپے سےزائد لاگت آئے گی
مقامی ووٹنگ مشین کی قیمت 50فیصد کم،160ارب روپے کی بچت ہوسکے گی
کابینہ ارکان الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی بھاری لاگت پر پریشان،ذرائع
وزیراعظم عمران خان کا انتخابی اصلاحات میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
وزیراعظم کی مشیر پارلیمانی امور کو دو اہم امور پر روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینےکی ہدایت
الیکٹرانک ووٹنگ میشن کے ڈیزائن اور سیکورٹی سے متعلق کنسلٹنٹ نے کام شروع کردیا
قانونی اور تکنیکی امور طے پانےکےبعدکنسلٹنٹ رپورٹ کی روشنی میں مشینں خریدی جائیں گی
444

