ملائشین این جی او “ احسان جوھر ریلیف “ اور الحیات فاونڈیشن پاکستان کے مابین سندھ تھر کے علاقہ میں واٹر ھینڈ پمپس کی تنصیب کے حوالہ سے مشترکہ مفاھمت کے معاھدہ پر دستخط ھوئے ھیں،
تقریب اسلام آباد میں منعقد ھوئی جس میں الحیات فاونڈیشن پاکستان کے چئیرمین جناب شہاب الدین شہاب اور احسان جوھر ریلیف کی چیف ایگزیکٹو محترمہ فرح فریدہ نے شرکت کی۔
281

