263

روس سے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق بڑی پیش رفت

روس اور پاکستان کے مابین 18تا20جنوری فیصلہ کن اجلاس اسلام آباد میں طے،روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد 17جنوری کو پاکستان پہنچنے گا
وفد میں توانائی،ریلوے،کمیونیکیشن،صنعت و تجارت کے افسران اور ماہرین شامل ہوں گے.
روسی سے فوری طور پر 30فیصد رعایت پر خام تیل اور دیگر توانائی مصنوعات طے کرنے کا فیصلہ.
روس سے سستی توانائی ملنے کی صورت میں سالانہ 2ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوسکے گی،
پاکستانی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار ممکن قراردیدی.انٹرگورنمنٹل کمیشن کے اجلاس کے دوران ادائیگیوں اور شپنگ کے طریقہ ہائے کاربھی طے کیا جائے گا،.
روسی سرکاری اور نجی میڈیا نمائندگان بھی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں