سٹاف رپورٹ
اسلام آباد: میڈیا اتاشی کے مطابق بروز بدھ اسلام آباد کے سعودی سکول نے رابطہ عالم اسلام کے
ماتحت کام کرنے والے “دار علی بن ابی طالب” ادارے کے گرلز سیکشن کے یتیم بچوں کی ایک تفریحی پروگرام کے ذریعےمیزبانی
کی جس کا مقصد یتیموں کو اس مبارک مہینے میں خوشی پہنچانا تھا۔
234

