سٹاف رپورٹ
اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بری خبر یہ ہے کہ نیپرا نےماہ اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دیدی۔
نیپرا نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جون کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔ ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے نے 2 روپے 01 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔
134

