223

وفاقی حکومت نے سید محمد طحہ کو مزید تین سال کیلئے ایم ڈی پی ایس او تعینات کردیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سید محمد طحہ کو بہترین کارگردگی پرمزید تین سال کیلئے ایم ڈی پی ایس او تعینات کیا گیا
ایم ڈی پی ایس او سید محمد طحہ کی مدت ملازمت کےدوران پی ایس او کے منافع میں ریکارڈ اضافہ ہوا
سید محمد طحہ 26فروری 2026تک بطور ایم ڈی پی ایس او خدمات سرانجام دیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں