101

وفاقی حکومت نے بلاول بھٹو اور خواجہ آصف کو ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں شامل کرلیا

سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے میں وفاق حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاستدانوں کو شامل کرلیا۔ اس ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے ارکان میں بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف شامل ہوں گے۔ دونوں سیاستدانوں کی بورڈ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں