177

پیکا ترمیم ایکٹ قانون بن گیا


صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد گزٹ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ، ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ۔ قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں سے منظوری کے بعد پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 پرصدرآصف زرداری نے بھی گزشتہ روزدستخط کردیے تھے ، پیکا ترمیمی
گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا ترمیمی ایکٹ 2025نافذ عمل ہوگیا ہے ، صدرآصف زرداری کا توثیق کردہ ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں