Islamabad Bureau Day Plan 20 FEB 2025
سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی، اڈیالہ جیل حکام نے جیل مینوئل کے تحت ٹیلی فون پربات کرائی۔بات کرانے کے لیے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل میں جاکر ٹیلی فونک گفتگو کے حوالے سے رابطے کیے تھے۔فیصل چوہدری کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کروانے کی اطلاع جیل حکام نے دی۔جیل انتظامیہ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے واٹس ایپ پر بات چیت کی، سابق وزیراعظم نے بچوں کی خیریت دریافت کی۔
157

