62

عمران خان نے اڈیالہ میں پاک بھارت میچ دیکھا


پاکستان اور بھارت کے مابین چیمپیئنز ٹرافی کا اہم ٹاکرا، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پاک بھارت میچ کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ سپریٹینڈنٹ غفور انجم کاکہنا ہے کہ قیدیوں کو آج کا میچ خصوصی طور پر دکھایا جارہا ہے۔تمام قیدی میچ دیکھنے کیلئے پر جوش ہیں۔ہر بیرک میں چالیس سے پچاس انچ اسکرینیں نصب کی گئی ہیں۔
باقی قیدیوں کہ طرح بانی پی ٹی آئی کے سیل میں بھی ٹی وی نصب ہے۔انکا کہناتھاکہ
بانی پی ٹی آئی نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے خصوصی درخواست کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں