112

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات کل طے


وزیراعظم ہاؤس میں پیر کے روز اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہونگے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو بھی آسلام آباد پہنچیں گے،بلاول بھٹو وزیراعظم ہاؤس میں اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس میں شریک ہوں گے،اعلی سطح اجلاس میں حکومت کے انتظامی معاملات زیر بحث آئیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو حکومت سے معاہدوں پر پارٹی تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے،پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت اہم معاملات زیر بحث آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں