62

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوطلب


وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو طلب کرلیا۔ اجلاس دن سوا گیارہ بجے وزیراعظم افس میں ہوگا ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال بھی زہر بحث آئے گی ۔ وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد یہ پہلا باضابط اجلاس ہوگا ۔ کابینہ اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں