بجلی کے صارفین کو 2.80 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج کا سامنا کرنا پڑے گا، پاور ڈویژن نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وزیراعظم آفس سرکاری کمپنیوں کے واجبات سے بے فکرجبکہ کے الیکٹرک کے بقایا جات کی وصولی کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف