معاشرے میں باہم انتشار،بے یقینی کی کیفیت،اور دست و گریباں ہونا،اس کی بڑی وجہ قلوب میں اللہ کا خوف نہ ہونا اور اپنی ذات کو محور بنا کر زندگی بسر کرنا ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان
چیئرپرسن پیرا ڈاکٹر سیدہ ضیا بتول کو تعلیم کے شعبے میں گرانقدر خدمات پر گلوبل ڈپلومیٹک ایوارڈ سے نوازا گیا