ڈاکٹر علی بہادر نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے پی ایچ ڈی ماس کمیونیکیشن کی ڈگری مکمل کر لی
معاشرے میں باہم انتشار،بے یقینی کی کیفیت،اور دست و گریباں ہونا،اس کی بڑی وجہ قلوب میں اللہ کا خوف نہ ہونا اور اپنی ذات کو محور بنا کر زندگی بسر کرنا ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان