
تمام ممبران کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ 2 ججز اور ایک خاتون ممبر کیساتھ 20 ممبران کا تقرر کردیا گیا، چیئرمین علامہ راغب نعیمی کیساتھ 10 ممبران بریلوی، 5 دیوبند، 2 اہل حدیث اور اہل تشیع ممبران مختلف اداروں سے چنے گئے۔ ممبران مین حافظ طاہر اشرفی، علامہ افتخار نقوی سمیت 20 علمائے کرام و سکالرز شامل ہیں۔ کونسل میں تمام مکاتب فکر کی نمائندگی کردی گئی۔
155

